سینیٹ نے زینب الرٹ بل کثرت رائے سے منظور کرلیاMarch 4, 2020نعمان مقصود0 بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سزائے موت سے لے کر عمر قید، زیادہ سے زیادہ 14 سال اور کم سے کم سات سال قید کی سزا ہوگی