ایئر بس نے سپر جمبو طیارے کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیاFebruary 15, 2019ویب ڈیسک0 ایئربس کا مؤقف ہے کہ وہ اب تک اس طیارے کی تیاری میں ایک بلین امریکی ڈالرز کا خطیر نقصان برداشت کرچکی ہے۔