لاہور:ریسکیو 1122کو 91فیصد غیر ضروری کالز موصول ہونے کا انکشافJune 21, 2019حسنین چوھدری0 گزشتہ ساڑھے پانچ ماہ کے دوران ریسکیو کی ہیلپ لائن پر 9 لاکھ پانچ ہزار سات سو کالز کی گئیں۔