اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر ایک اور کالج سیلOctober 11, 2020ویب ڈیسک0 ضلعی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر ایف 6 ٹو میں واقع کالج کو سیل کرنے کے لیے ڈی سی اسلام آباد کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔