کورونا، ایشین انفرا اسٹرکچر بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گاJune 18, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی معاشی ترقی میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی ہے، بینک اعلامیہ