انگلینڈ کو 18سال بعد برمنگھم میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکستAugust 5, 2019ویب ڈیسک0 آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیون اسمتھ نے ایک ہی میچ میں دو سنچریاں اسکور کر کے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔