اپنے کیریئر میں کبھی نہیں دیکھا کہ ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو نہ دی گئی ہو، بھارتی کپتان

اصل ٹرافی نہ ملنے پر بھارتی کھلاڑیوں نے فرضی تصاویر کا سہارا لینا شروع کر دیا

ایشیا کپ کے فائنل اور فاتح ٹیم کو ٹرافی دینے کے لمحے کا بے چینی سے منتظر ہوں ، محسن نقوی

کرکٹرز نے شاندار مہارت اور اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا ، چیئرمین پی سی بی

پاک بھارت فائنل ، ایڈوائزری پر عمل نہ کرنیوالے تماشائیوں کو قید و جرمانہ کرنیکا فیصلہ

کھیلوں کے جذبے کا مظاہرہ کرکے تمام قوانین اور ضوابط کی پابندی کریں ، ایونٹس سکیورٹی کمیٹی

ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں روایتی حریف پہلی بار فائنل میں مدمقابل ہوں گے

بھارت 8 بار، سری لنکا 6 بار اور پاکستان 2 بار ایشیا کپ جیت چکا ہے

ایشیا کپ ، ٹاس کے موقع پر سوریا کمار یادیو اور جاکر علی نے مصافحہ نہ کیا

بھارتی کپتان نے سیاسی کشیدگی کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ دونوں میچز میں سلمان آغا سے ہاتھ نہیں ملایا تھا

سری لنکا سے ہارنے کی صورت میں بھی پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات

پاکستان کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کیخلاف زیادہ اسکور کرکے رن ریٹ بہتر بنانا ہو گا

ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین نصف سنچری ، ابھیشک شرما نے پاکستان کیخلاف نیا ریکارڈ بنا دیا

ابھیشک نے 24 گیندوں پر نصف سنچری بنائی ، 2012 میں یووراج سنگھ نے 29 بالز پر ففٹی اسکور کیا تھا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

ٹکٹ 5 ہزار سے لیکر 40 ہزار روپے تک دستیاب ، شائقین کو دو پیکیجز کی پیشکش

ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوتا؟

پاکستان کو ساڑھے 3 سے ساڑھے 4 ارب تک کا مالی نقصان ہو سکتا تھا

یو اے ای کو شکست ، پاکستان نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 146 رنز بنائے ، یو اے ای کی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہو گئی

نو ہینڈ شیک تنازع ، قومی کرکٹ ٹیم پی سی بی حکام کی گائیڈ لائن کی منتظر

قومی ٹیم کی ہوٹل سے اسٹیڈیم روانگی میں ایک گھنٹہ باقی رہ گیا

ایشیا کپ ، آئی سی سی کے انکار پر پی سی بی کا سخت موقف، جوابی خط لکھ دیا

پی سی بی نے آئی سی سی سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل کرنے کا موقف دہرا دیا، ذرائع

ایشیا کپ ، پاکستان کی دھمکی پر آئی سی سی کا جواب آ گیا

آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو نہ ہٹانے کی تصدیق کر دی، پی سی بی

کندھے کی انجری ، افغانستان کے فاسٹ بائولر نوین الحق ایشیا کپ سے باہر

ری ہیب کیلئے انگلینڈ جائیں گے ، نوین الحق کی جگہ عبداللہ احمد زئی اسکواڈ میں شامل

ایشیا کپ کے میچ میں ہاتھ نہ ملانے کے تنازع کی وجہ کیا؟

پاکستان نے بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے نامناسب رویے پر باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروایا

ایشیا کپ کا بڑا مقابلہ ، پاکستانی بیٹرز نے پھر غلط حکمت عملی اپنائی

150 رنز کے بجائے 200 کا ہدف سوچ کر ٹیم دبئی کی سست پچ پر اتری اور سنبھل نہ سکی

ایشیا کپ کا سب سے بڑا مقابلہ ، بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 128 رنز کا ہدف دیا جسے بھارت نے 16 ویں اوورز میں پورا کر لیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp