شہباز شریف امریکی پابندیاں ختم کرانے کیلئے کردار ادا کریں، ایرانی سفیرMarch 20, 2020ویب ڈیسک0 ایرانی قوم کے علاج کے حق کو تسلیم کیا جائے، کورونا عالمی چیلنج ہے جسے تنازعات سے بالاتر ہوکر دیکھا جائے، شہباز شریف