کورونا کی ویکسین ہم جنس پرست بناتی ہے، ایرانی عالم دین کا دعویFebruary 9, 2021ویب ڈیسک0 ان لوگوں کے قریب بھی مت جائیں جنہیں کورونا ویکسین لگ چکی ہو کیونکہ وہ ہم جنس پرست ہوچکے ہیں، ایرانی عالم دین آیت اللہ تبریزیاں