ایرانی سائنسدان کے قتل میں اسرائیلی ایجنسی موساد ملوث تھی، رپورٹFebruary 12, 2021ویب ڈیسک0 59 سالہ ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کے لیے موساد کے ایجنٹوں نے ون ٹو ون کو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم کرکے ایران اسمگل کیا تھا۔