ایران میں حالات کشیدہ، متعدد افراد ہلاک، انٹرنیٹ سروسز متاثر
احتجاج دسمبر کے آخر سے جاری ہیں، جو ایرانی ریال کی گراوٹ کے نتیجے میں شروع ہوئے تھے
ایران کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پاکستان کی ثقافت کے رنگ نمایاں
فیسٹیول میں پہلی بار تین پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی گئیں
ایران کا آتش فشاں سات لاکھ سال بعد دوبارہ جاگ اٹھا، زمین میں حرکت ریکارڈ
یہ آتش فشاں تقریباً 3940 میٹر بلند ہے اور اس کی پیدائش یوریشیا براعظم کے نیچے عربی سمندر کی پرت کے دباؤ سے ہوئی
تہران اور واشنگٹن کے درمیان معاہدے کے بعد 100 ایرانی شہری امریکا بدر
کچھ افراد نے کئی ماہ حراستی مراکز میں رہنے کے بعد رضاکارانہ واپسی پر آمادگی ظاہر کی
ایران جوہری پروگرام پر سفارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار
مغربی ممالک سنجیدگی اور خیر سگالی کا مظاہرہ کریں تو مذاکرات ہو سکتے ہیں ، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
شرائط پوری ہوں تو امریکا سے براہ راست مذاکرات ممکن ہیں، ایران
یورینیم افزودگی مکمل ختم کرنے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے، ایرانی نائب صدر
اسرائیل نسل کشی کا ارادہ رکھتا ہے، غزہ پرقبضے کا منصوبہ اس کا ثبوت ہے، ایران
امریکا اور مغربی ممالک اسرائیل کے جنگی جرائم میں شریک ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کا شدید ردعمل
امریکا نے یورینیم افزودگی کے خاتمے کی شرط رکھی تو مذاکرات نہیں کرینگے ، ایران کا اعلان
امریکا کیساتھ ممکنہ ملاقات کیلئے تاریخ، وقت یا مقام کا تعین تاحال نہیں ہوا ، ایرانی وزارت خارجہ
اسرائیل نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کو سبوتاژ کیا، ایرانی وزیر خارجہ
کیا اسرائیل کو خطے میں کشیدگی پھیلانے کے لیے رکھاہواہے؟عباس عراقچی
ایرانی شاندار لوگ لیکن یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں دیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ، غزہ میں لڑائی رکوانے کی کوشش کر رہے ہیں
اسرائیل کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام ، فوج کو جوابی کارروائی کا حکم
جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد اسرائیل پر میزائل حملے کی خبر جھوٹی ہے ، ایران
ایران کا اور میزائل حملہ ، یروشلم ، تل ابیب ، بیر شیبا میں دھماکے ، 4 اسرائیلی ہلاک
اسرائیل کے بھی تہران پر حملے ، شہریوں کو انخلاء کی نئی وارننگ جاری
ہم نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اپنے تحفظ کیلئے اقدامات کئے، ایران
اسرائیل کے جھوٹے موقف پر آنکھیں بند کرکے اعتبار کیا گیا، ایرانی مندوب سعید ایراوانی
امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ ، متعدد زخمی
حیفا اور تل ابیب میں 14 اسٹریٹجک اہداف کو نشانہ بنایا ، پاسداران انقلاب
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے اور امریکی فوجی اہداف پر حملوں کا اعلان
امریکا حملوں کی سزا بھگتے گا ، کوئی بحری بیڑہ یورپ نہیں پہنچ سکے گا ، پاسداران انقلاب
ہم اپنا دفاع کریں گے اور وہ سب کچھ کریں گے جو ہمارا حق ہے، ایران
دنیا کو سب سے پہلے یہ ماننا ہوگا کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا، ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی
ایران کی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج
آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی مذمت نہیں کی، ایرانی مندوب
اسرائیل نے بغیر کسی وجہ کے ہمارے ملک پر حملہ کیا، ایران
ہم بغیر کسی روک ٹوک کے اسرائیل کو سخت جواب دیں گے، ایرانی مندوب
ایرانی قوم کبھی بھی اسرائیل کے خلاف دفاع میں پیچھے نہیں ہٹے گی، ایران
دشمن کو اس کے جرائم کی قیمت چکانی ہو گی، ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی
ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دیدی
جاسوس اسماعیل فکری موساد کے 2 ایجنٹس سے رابطے میں تھا

