ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر پر پابندی عائد کر دیOctober 24, 2020ویب ڈیسک0 امریکی سفارتکار ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی منصوبہ بندی میں بھی ملوث ہیں جن میں ان کے دو نائب بھی شامل ہیں، ایران