امریکی ایئر لائن کا آواز کی رفتار سے تیز مسافر طیارے خریدنے کا اعلانJune 5, 2021ویب ڈیسک0 امریکی ایئر لائن یونائیٹڈ نے سال 2029 تک 15 نئے سپر سونک مسافر طیارے خریدنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے