موجودہ چیلنجز کے لیے خود کو ہر وقت تیار رکھنا ہوگا، آرمی چیفFebruary 18, 2021نیوز ڈیسک0 جنرل قمر جاوید باجوہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج کراچی کا دورہ اور افسران سے خطاب۔