ائیر بلیو طیارہ حادثے کو نو سال بیت گئےJuly 28, 2019ویب ڈیسک0 ایئر بلیو کی پرواز 321 مسافر بردار جہاز اندرون ملک 28 جولائی 2010 کو اسلام آباد کی مرگلہ پہاڑیوں میں حادثے کا شکار ہو گیا تھا