اسنیپ چیٹ نے بھی ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل بندکردیاJanuary 14, 2021نیوز ڈیسک0 ٹوئٹر، فیس بک، انسٹا گرام اور یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کر رکھا ہے