تمام استعفے قیادت کو جمع کرا دیے ،وزیر اطلاعات سندھJanuary 1, 2021نیوز ڈیسک0 ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس میں جو بھی فیصلہ ہوگا سب عمل کرنے کے پابند ہوں گے