تحریک انصاف کراچی کو صاف کرنے کے لئے میدان میں آگئیAugust 3, 2019غیاث الدین0 ۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہاہے کہ برسوں سے شہر کے نالے صاف نہيں ہوئے۔ پی ٹی آئی شہر کو صاف کر کے دکھائے گی۔