تعلیم دوست جذبہ: ڈائیلیسز کے دوران آن لائن کلاس لینے والے استادFebruary 23, 2021ویب ڈیسک0 سماجی رابطوں کی ویب ساٹس پر سعودی استاد جفین القحطانی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ طلبہ کی دوران علاج آن لائن کلاسیں لے رہے ہیں۔