خلع کا دعوی فاطمہ سہیل کی بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، گلوکارمحسن عباسSeptember 17, 2019اجلال حیدر0 فیملی کورٹ لاہور نے خلع کی درخواست پر فاطمہ سہیل اور اداکار محسن کو مصالحت کیلئے چھبیس ستمبر کو طلب کر لیاہے۔