امریکہ:نیوجرسی میں پہلے فلسطینی نژاد مسلمان چیف جسٹس کا تقررJuly 11, 2019ویب ڈیسک0 چیف جسٹس عبدالماجد عبدالہادی کا تعلق فلسطین کے علاقے رملہ سے ہے جو مشرق میں مغربی کنارے کے علاقے میں واقع ہے اور صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم سہنے میں سرفہرست گردانا جاتا ہے۔