اسکول وین ڈرائیورز کی ایک بار پھر غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتالJanuary 24, 2019ویب ڈیسک0 اسکول اینڈ کالج وین ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس کی جانب سے ضبط کیے گئے 15 سو سلنڈرز واپس کیے جائیں۔