خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنظیم بھی ہڑتالی ڈاکٹروں کی حمایت میں آگئیOctober 8, 2019فاطمہ نازش0 آل ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل اور پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پشاور میں مشترکہ کانفرنس کرتے ہوئے کہا کے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں جو ہورہا وہ مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتا۔