آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلانMarch 17, 2022ویب ڈیسک0 پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جب کہ شاداب خان کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔