خلیل الرحمان نے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیاMarch 5, 2020ویب ڈیسک0 خلیل الرحمان قمر نے عورت کے متعلق اپنے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ’عورت کا اگر پاؤں پھسلے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے‘