ہشیار! گاڑی چوری، ٹیکس چوری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنا اب آسان نہیںOctober 29, 2020نعمان مقصود0 گاڑیوں کے خفیہ خانوں میں اب چپ لگائی جائے گی، جس کے تحت چوری شدہ اور ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی ٹریکنگ کی جاسکے گی