سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکس بحال کردیاApril 24, 2019جاوید سومرو0 موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے فون کارڈز پر اضافی ٹیکس کی وصولی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔