حکومت فنڈز کے استعمال کا چھ سالہ ریکارڈ توڑ چکی ہے، اسد عمرMarch 6, 2020ویب ڈیسک0 سال رواں میں پانی کے ذخائر کے 25 منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچ جائیں گے، وفاقی وزیر کا جائزہ اجلاس سے خطاب