پشاور: دلیپ کمار اور راج کپور کے مکانات خریدنے کیلیے فنڈز کی منظوریJanuary 2, 2021طارق وحید0 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی مکانات کو خریدنے کے لیے دو کروڑ 35 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔