ایپل نے آئی فون 11 کے نئےماڈلز متعارف کرا دیےSeptember 11, 2019ویب ڈیسک0 ایپل رواں سال نومبر کے مہینے میں ایپل ٹی وی پلس کی سروس بھی مہیا کرنے جا رہا ہے جو چین کے علاوہ سو ممالک میں دستیاب ہو گی۔