شعیب دستگیر تبدیل، انعام غنی نئے آئی جی پنجاب تعیناتSeptember 8, 2020شیراز حسنات0 شعیب دستگیر کو 26 نومبر 2019 کو آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا، بطور آئی جی وہ 10 ماہ بھی مکمل نہ کرسکیں