روس پر اولمپکس سمیت تمام عالمی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائدDecember 9, 2019ویب ڈیسک0 واڈا نے روس پر 2020 ٹوکیو اولمپکس اور 2022 بیجنگ سرمائی اولمپکس سمیت کھیل کے تمام عالمی مقابلوں پر چار سال کی پابندی عائد کر دی