انیتا کریم نے انڈونیشیا کی گیتا سوسوسن کو واریر سیریز میں شکست دے رکھی ہے
انیتا کریم نے انڈونیشیا کی گیتا سوسوسن کو واریر سیریز میں شکست دے رکھی ہے
یہ مقابلہ سنگاپور میں منعقد ہوا جس میں دونوں کھلاڑیوں میں اچھا مقابلہ رہا تاہم فتح پاکستانی کی انیتا کریم نے اپنے نام کی