سرفراز سے جوتے کیوں پکڑوائے؟ شعیب اختر ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑےAugust 7, 2020ویب ڈیسک0 سرفراز نے چار سال پاکستان کی کپتانی کی، چیمنئنز ٹرافی جتوائی اس کے ساتھ ایسا سلوک کرنا بہت غلط ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر