بورس جانسن کی حالت بہتر ہے، ترجمان برطانوی وزیراعظمApril 7, 2020ویب ڈیسک0 بورس جانسن بغیر کسی آلہ کی مدد سے سانس لے رہے ہیں اور ان میں نمونیا کی تشخیص نہیں ہوئی ہے۔