اسلام آباد: یتیم بچوں کیلیے سعودی عرب کے اسکول میں داخلے شروعFebruary 2, 2021ویب ڈیسک0 انگلش میڈیم اسکول دار علی بن ابی طالب میں مفت تعلیم، مفت ہاسٹل اور مفت کھانے پینے سمیت دیگر سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔