اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، انڈور ڈائننگ پر پابندی عائدJanuary 20, 2022ویب ڈیسک0 کل سے اسلام آباد میں تمام انڈورز ڈائننگ پر مکمل طور پر پابندی ہوگی۔