قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ایمرجنگ ہائی پرفارمنس کیمپ کا آغازJuly 22, 2019نعمان مقصود0 پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ اور میڈیکل اسکریننگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے ۔