پاک فضائیہ نے انٹر اسکواڈرن آرمامنٹ مقابلے جیت لئےOctober 30, 2019طارق ملک0 10 اکتوبر، 2019 کو شروع ہونے والے ان مقابلوں میں تمام جنگی جہازوں سے منسلک پائلٹس نے اپنی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہو ئے اپنے اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا۔