پاکستان میں انٹرنیٹ کی بڑے پیمانے پر بندش، شہری متاثر

پی ٹی سی ایل، زونگ 4G، یو فون اور نیا ٹیل جیسے انٹرنیٹ سروس فراہم کنندگان بھی اس مسئلے سے متاثر

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، انٹرنیٹ انفراسٹرکچر پر رائٹ آف وے فیس ختم

اس منصوبے کے تحت نہ صرف بڑے شہروں بلکہ دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ تک رسائی بہتر ہوگی، وفاقی وزیر آئی ٹی

سی ڈی اے کا بڑا اعلان، اسلام آباد میں 30 مقامات پر مفت انٹرنیٹ کی سہولت

میٹرو اور فیڈر بس اسٹیشنز، پارکس اور دیگر عوامی مقامات پر فری انٹرنیٹ دستیاب ہوگا

ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار، صارفین پریشان

تمام کمپنیز کے نیٹ ورکس کے ساتھ ساتھ پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس بھی متاثر

انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر وزیر آئی ٹی کا بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث، شزا فاطمہ کی قابلیت اور خدمات

وزیر مملکت ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کی بھانجی ہیں اور جون 2013 سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوتی آ رہی ہیں

پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی، امریکہ کی مذمت

انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر کسی بھی طرح کی پابندی ناقابل قبول ہے، میتھیو ملر

پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے، امریکہ

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی موبائل فون سروس جزوی طور پر متاثر

جاز کا تیزترین انٹرنیٹ سروس کا کامیاب تجربہ

تجربہ 13دسمبر کے روز چینی کمپنی ہوائی کے جدید ترین کیپلر پلیٹ فارم کے ذریعے کیا گیا

ایلون مسک کا غزہ کو اسٹار لنک کے ذریعے انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ واپس

ایلون مسک نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

ایلون مسک نے غزہ کو انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کر دیا

کمپنی غزہ میں بین الاقوامی امدادی اداروں کو انٹرنیٹ کی سپورٹ کرے گا۔

ہر سیکنڈ 530 سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف

ایک سال میں خیراتی اداروں پر تقریباً 7 لاکھ 85 ہزار سائبر حملے ہوئے۔

اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ کر دیا

اسرائیل کے زمینی حملے کے خوفناک نتائج ہوں گے، اردنی وزیر خارجہ

پاکستان کے ای سیفٹی بل پر انٹرنیٹ کے عالمی ادارے نے تحفظات ظاہر کردیے

مجوزہ قانون سازی پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی اور سرمایہ کاری میں رکاوٹ بنے گی، وزیراعظم کو خط

انٹرنیٹ کے زائد استعمال سے ذہنی صحت شدید متاثر

لڑکیاں و لڑکے اس نشے کے عادی ہوگئے،والدین بچوں کی آن لائن ایکٹوٹیز سے لاعلم

بھارت، ہندو مسلم فسادات، 5 ہلاک، مسجد و گاڑیاں نذر آتش، موبائل و انٹرنیٹ بند، کرفیو نافذ

مسجد کو نذر آتش کرنے والے ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے اور کئی کو گرفتار بھی کیا گیا ہے، پولیس کا دعویٰ

پاکستان انٹرنیٹ پابندیوں کے حوالے سے تیسرا بدترین ملک

رپورٹ میں ایشیا کو انٹرنیٹ پابندیوں کا مرکز بھی قرار دیا گیا۔

کیا سمندر پار پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے ؟

انتخابی ترمیمی بل 2022 پاکستان کی قومی اسمبلی نے گذشتہ سال مئی میں منظور کیا تھا۔

منی پور میں ریاستی دہشتگردی جاری، انٹرنیٹ کی بندش میں توسیع

منی پور میں نسلی تصادم میں شدت کے بعد عوام کی جانب سے ہندوستان سے علیحدگی کی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں۔

فرانس میں کل سے انٹرنیٹ جزوی طور پر بند کرنے کی تیاریاں

پابندیوں کا مقصد سوشل میڈیا  کے غلط استعمال کو روکنا ہے، وزارت داخلہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp