امریکہ اور روس ’آئی این ایف‘سے دستبردار: الزام ماسکو پر دھر دیاAugust 3, 2019ویب ڈیسک0 مائیک پومپیو نے آئی این ایف سے باضابطہ دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ معاہدے کے خاتمے کا ذمہ دار روس ہے۔