کراچی: ٹرانسپورٹرز کا آج سےانٹرسٹی بس سروس چلانےکا اعلانMay 20, 2020ویب ڈیسک0 عید کے موقع پر ملازمین کو اجرت دینے کیلئے بس مالکان کے پاس پیسے نہیں ہیں، سینکڑوں بس ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز بے روزگار ہیں