انوکھی وصیت، افریقی شخص کی گاڑی سمیت تدفینApril 11, 2020ویب ڈیسک0 مرحوم شخص کی وصیت کے مطابق اہلخانہ نے اس کی ہر دلعزیز مرسڈیز بینز کی ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر اُسے دفن کر دیا۔