کورونا: سائنسدانوں نے انفرا ریڈ تھرمامیٹر کو غیر مؤثر قرار دیدیاDecember 17, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وبا کے دوران بڑے پیمانے پر استعمال کیا جانے والا انفرا ریڈ تھرما میٹر بہتر حکمت عملی نہیں ہے، ممتاز طبی اداروں کی تحقیق