پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہFebruary 4, 2020ویب ڈیسک0 گذشتہ مالی سال کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی سروسز کی برآمدات میں 1.09 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا تھا۔