ایم کیو ایم کارکن رئیس مما پر دو مقدمات میں فرد جرم عائدJanuary 16, 2019ساجد اعوان0 انسداد ہشتگردی عدالت نے رئیس مما کے خلاف 11 مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے دو مقدمات میں فرد جرم عائد کردی