نیکٹا اور 14 قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخطApril 9, 2019ویب ڈیسک0 دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لیے اسے نیکٹا کی اہم پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔