حکومت کا پانی کے ذریعے 18 سے 20 ہزار میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا اعلانDecember 2, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ آبی وسائل میں سرمایہ کاری کے ذریعے جی ڈی پی میں ایک فیصد اضافہ ہوگا