پاکستان کا عالمی عدالت میں فلسطین سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ

مغربی کنارے، غزہ، مشرقی بیت المقدس پر اسرائیلی قبضہ غیرقانونی ہے، پاکستان

سینکڑوں پاکستانی طلبا و طالبات یوکرین میں پھنس گئے: انخلا کے لیے مدد مانگ لی

لوگوں کو ترنوپل چلے جانا چاہیے جہاں سے ان کی ممکنہ روانگی کا انتظام کیا جائے گا، پاکستانی سفارتخانے کا پیغام

انخلا منصوبہ بندی سے کیا، القاعدہ کی کمرتوڑ دی، چین و روس سے چیلنجز درپیش ہیں: بائیڈن

افغانستان میں 20 برسوں کے دوران 30 کروڑ ڈالرز روزانہ خرچ کیے، امریکی صدر کا انخلا کے بعد قوم سے پہلا خطاب

دنیا افغانستان میں نئی قیادت کو وقت دے،شاہ محمود قریشی

طالبان  بھی سمجھ چکے ہیں کہ  غیر ملکی تعاون کے بغیر وہ نہیں چل سکتے۔

افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر جاری

میجر جنرل کرس ڈوناہو افغانستان سے نکلنے والے آخری فوجی تھے

افغانستان میں فوجی مشن ختم، سفارتی مشن شروع

طالبان سے تعلقات امریکی مفاد پر مبنی ہوں گے، انٹونی بلنکن

افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

کابل میں سیف زون بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی

حملے کا خطرہ،برطانیہ کا کابل سے انخلا ختم کرنے کا اعلان

ہمیں اپنی سانسوں کو روکنا چاہیے اور اس آخری ہوائی جہاز کے بارے میں سوچنا چاہیے

افغان ٹرانزٹ مسافروں کو اسلام آباد تک محدود رکھنے کا فیصلہ

مسافروں کی اسلام آباد منتقلی کے دوران لاہور اور کراچی ائیرپورٹ بھی اسٹینڈ بائے رہیں گے

امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا میں پاکستان کی مدد مانگ لی

امریکہ اور اتحادی افواج کی مدد و معاونت کرنے والے 3 سے 4 ہزار افراد کو افغانستان سے لا کر کراچی میں ایک ماہ تک رکھا جائے گا۔

افغانستان سے ملکی اور غیر ملکی باشندوں کے انخلا میں تیزی

کابل ائیرپورٹ سے 24 گھنٹے میں 16 ہزار افراد کو نکلا گیا ہے،پینٹاگون

امریکی شہریوں کے انخلا تک فوجی افغانستان میں رہیں گے، بائیڈن

طالبان افغانستان سے نکلنے والوں کو ایئرپورٹس تک آنے دیں، امریکا کی اپیل

تاریخ دہرادی گئی: کابل و ویتنام سے امریکی انخلا میں یکسانیت، سوشل میڈیا نے ڈھونڈ لی

چنیوک ہیلی کاپٹروں کو سفارتی عملے اور شہریوں کو کابل ایئرپورٹ منتقل کیے جانے کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔

صدر ہوتا تو افغانستان سے امریکی انخلا شرائط کے ساتھ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

طالبان قیادت سے بات کی تھی اور یقیناً وہ ابھی جو  کر رہے ہیں وہ قطعی نہ کرتے، سابق امریکی صدر

سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے افواج کے انخلا کو غلطی قرار دیدیا

مجھے یقین ہے کہ جرمن چانسلر اینجیلا مرکل بھی ایسا ہی سوچتی ہوں گی، غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا 90 فیصد مکمل ہو چکا، پینٹاگون

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی فضائی صلاحیت برقرار رکھیں گے، امریکہ محکمہ دفاع

پاکستان طالبان کی قید سےامریکی انجینئر کی بازیابی میں تعاون کرے گا

مارک فریکس کے متعلق کوئی معلومات نہیں تو اس کی بازیابی کیلئے عسکری آپریشن کا آپشن ختم ہوجاتا ہے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp