پی ٹی آئی والے ہمارے نہیں پاکستان کے مخالف ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
یہ لوگ آج صرف اس بات پر پریشان ہیں کہ پاکستان ترقی کیسے کر گیا
پاکستان نے امریکی کانگریس کا مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا
امریکی کانگریس پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں معاون کردار ادا کرے گی،ترجمان دفتر خارجہ
ڈونلڈ ٹرمپ پر پرائمری انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد
کیپیٹل ہل پر حملے اور بغاوت میں کردار کی وجہ سے ٹرمپ پر پابندی عائد کی گئی۔
الیکشن نتائج ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کیے گئے، سراج الحق
دھاندلی کے نتیجے میں بننے والی حکومت کبھی عوامی مسائل حل نہیں کرسکے گی۔
مولانا فضل الرحمان کا صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
کسی سیاستدان کو قید میں رکھنے کے حق میں نہیں ہوں، مولانا فضل الرحمان
مینڈیٹ چوری ہوا دھاندلی پر خاموش نہیں رہیں گے، سراج الحق
انتخابات میں قومی خزانے کا 50 ارب ضائع کیا گیا۔
تاحیات نااہلی کیس، سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
سمیع اللہ بلوچ کیس میں تاحیات نااہلی کا فیصلہ ختم کیا جاتا ہے، تفصیلی فیصلہ
الیکشن نہیں بلکہ قوم کے ساتھ سنگین مذاق کیا گیا، حافظ نعیم الرحمان
چیف جسٹس پاکستان عدلیہ پر مشتمل انکوائری کمیٹی بنائیں۔
اداروں کا منفی کردار پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا، طارق سلیم
کامیاب کروائی گئی تین غاصب کنگ پارٹیوں کے امیدواران کو اب تک اپنی کامیابی کا یقین نہیں۔
مبینہ انتخابی دھاندلی، جے یو آئی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
دھرنے اور احتجاج کے اگلے لائحہ عمل کا جلد اعلان کر دیا جائے گا، رہنما جے یو آئی
انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جماعت اسلامی آج احتجاج کرے گی
گملوں میں مصنوعی حکمران اگانے کے تجربات جاری ہیں، امیر جماعت اسلامی پنجاب
انتخابات میں مبینہ دھاندلی، امریکہ نے تشویش کا اظہار کر دیا
عام انتخابات میں ووٹرز کو ڈرانے دھمکانے سے متعلق کچھ رپورٹس کا سنا ہے، جان کربی
ملک کے کچھ پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ ووٹنگ ہو گی
قومی اسمبلی کی 265 حلقوں کے فارم نمبر 48 جاری ہو چکے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پھٹ پڑے
آپ لوگوں نے منافقت کی ہے اللہ آپ لوگوں سے پوچھے گا، محمود خان
شانگلہ: مبینہ نتائج تبدیلی کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے
مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ اور فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
اگلا حکمران کون؟ ووٹنگ جاری، عوامی فیصلہ آج، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل
عام انتخابات 2024، ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا
انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے تقریباً 6 لاکھ اہلکاروں کو فرائض سونپ دیئے گئے
کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کیلئے فوج ،سول آرمڈ فورسز کے ایک لاکھ 30ہزار سے زائد اہلکار بھی شامل
انتخابات سے ایک روز قبل نئے مال سال کا بجٹ شیڈول جاری
بجٹ دستاویزات کو مئی 2024 کے آخر تک حتمی شکل دے دی جائے گی۔
ن لیگ 100 نشستوں تک بھی نہیں پہنچ سکے گی، بلاول بھٹو کا دعویٰ
میرے لیے نواز شریف اور شہباز شریف کی حکومت کا حصہ بننا ناممکن ہے، بلاول بھٹو زرداری
انتخابات 2024، گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا
عمومی طور پر گوگل اہم مواقعوں پر اپناڈوڈل تبدیل کرتا ہے۔

